فتح جنگ (مانیٹرنگ ڈیسک) موٹر وے پر کار اور ٹرالر میں خوفناک تصادم ،خاتون سمیت چار افراد موقع پر دم توڑ گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق حادثہ فتح جنگ انٹر چینج کے قریب پیش آیا ،حادثہ میں بچے سمیت دو افراد زخمی ہوئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : لاہور میں ایک دن میں ڈینگی کے 100شکار