اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نواز شریف اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات کا احوال سامنے آ گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق چند روز پہلے ہونے والی ملاقات میں مولانا فضل الرحمان نے انتخابات کے بعد مخلوط حکومت بنانے کی تجویز دی اور کہا کہ میں چاہتا ہوں کہ اگلی حکومت بھی سب مل کر بنائیں ،جواب میں قائد ن لیگ نے کہا کہ’ اس وقت دیکھیں گے‘ ۔
یہ بھی پڑھیں : ”آئے روز وزیر اعظم بدلنے سے ملک ترقی نہیں کرتا“نواز شریف کا ورکرز کنونشن سے خطاب