اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پکنک کیلئے جانے والی سکول بس کھائی میں جاگری ،ایک بچی جاں بحق ،15طلبا زخمی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق شیخوپورہ سے سکول بس بچوں کو لیکر پکنک کیلئے اسلام آباد گئی ،ڈرائیور کھائی کے قریب بس کو روک کر اتر گیا ،بس پھسلتی ہوئی کھائی میں جا گری ،ریسکیو ٹیمیں فوری پہنچ گئیں اور زخمی بچوںکو نکال کر قریبی ہسپتال منتقل کیا ،پولیس کے مطابق بس میں 39بچے سوار تھے ۔
یہ بھی پڑھیں : گاڑی کھائی میں جا گری ،4سیاح ہلاک،19زخمی