سوات (مانیٹرنگ ڈیسک) سوات میں گاڑی کھائی میں گرنے سے چار سیاح جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ریسکیو والوں کا کہنا ہے کہ سیاح کالام سے واپس مینگورہ جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوئے ،حادثہ میں 19سیاح زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : غیر قانونی تارکین وطن کی واپسی جاری ،مزید 1925افغانی پاکستان چھوڑ گئے