کندھ کوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) پرانی دشمنی پر دو برادریوں میں مسلح تصادم ،چار افراد مارے گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق گاﺅں میر نصراللہ بجرانی میں دو برادریوں کے لوگوں میں لڑائی ہو گئی ،دو طرفہ فائرنگ میں چار افراد مارے گئے ،پولیس کی بھاری نفری حالات پر قابو پانے کیلئے موقع پر پہنچ گئی ۔
یہ بھی پڑھیں : شاپنگ سنٹر میں ہولناک آتشزدگی8،افراد جاں بحق 6کی حالت نازک