کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) شہر قائد میں منہاس روڈ پر پلازا میں آگ لگ گئی ،8 ا فراد جھلس کر جاں بحق ،6کی حالت تشویشناک ۔
نجی ٹی وی کے مطابق شاپنگ سنٹر میں لگنے والی آگ نے درجنوں دکانیں خاکستر کر دیں ،ریسکیو ٹیموں نے پچاس سے زائد افراد کو نکال لیا ،فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پا لیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : سرگودھا میں دوران نکاح دلہا قتل