khawaja asif

”نواز شریف کو مٹانے والے خود مٹ گئے “

سیالکوٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نواز شریف کو مٹانے والے خود مٹ گئے ،رل گئے ،8فروری کو چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے ،
سیالکوٹ میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ نواز شریف کی قیادت میں پاکستان دوبارہ ترقی کی راہ پر گامزن ہو گا ،ان کے ساتھ میرا ساٹھ سال پرانا تعلق ہے ،ن لگی کارکن مشکل وقت میں نواز شریف کے ساتھ کھڑے رہے ۔

یہ بھی پڑھیں : ”انوارالحق کاکڑ کی کرسی کو خطرہ“لاہور ہائیکورٹ میں ہٹانے کی درخواست

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں