kakar

”انوارالحق کاکڑ کی کرسی کو خطرہ“لاہور ہائیکورٹ میں ہٹانے کی درخواست

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وزیراعظم کو عہدے ہٹانے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ نگران وزیراعظم کی تقرری کی آئینی مدت مکمل ہونے کے بعد غیر موثر ہو چکی ہے ،15نومبر کو نگران وزیراعظم کی مدت مکمل ہو چکی اور وہ آئینی طور پر غیر فعال ہو چکے ہیں اس لیے انہیں عہدے سے ہٹایا جائے ۔

یہ بھی پڑھیں : سپریم کورٹ میں صدر مملکت کیخلاف درخواست

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں