لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) جنوبی پنجاب میں بجلی چوروں اور نادہندگان کیخلاف آپریشن جاری ،24گھنٹے میں مزید 142کنکشنز میں بجلی چوری پکڑی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بجلی چوروں کیخلاف 88نئے مقدمات درج کر لیے گئے ،مزید 6ملزم گرفتار کر لیے گئے ،بجلی چوروں کو 77لاکھ روپے سے زائد جرمانہ عائد کیاگیا ۔
یہ بھی پڑھیں : ایلیٹ فورس کی گاڑی نہر میں جا گری ،2جاں بحق