راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید اور انکے بھتیجے راشد شفیق کی عبوری ضمانت میں نو دسمبر تک توسیع کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشتگردی کی عدالت میںنو مئی کے مقدمات کی عبوری ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت ہوئی ،عدالت نے دونوں ملزمان کی ضمانت میں توسیع کے احکامات جاری کر دیے ۔
یہ بھی پڑھیں : مریم اورنگزیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری