لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت میں ریاست مخالف تقاریر کے کیس کی سماعت ہوئی ،عدالت نے مریم اورنگزیب کے حاضر نہ ہونے پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ۔
یہ بھی پڑھیں : ایلیٹ فورس کی گاڑی نہر میں جا گری ،2جاں بحق