اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بلاول بھٹو کے بعد آصف زرداری نے بھی دبئی جانے کی تیاری کر لی ،آج رات روانگی ہو گی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری نے بھی دبئی اڑان کی تیاری کر لی ،آج رات اسلام آباد سے دبئی روانہ ہو جائینگے ۔
یہ بھی پڑھیں : بلاول بھٹو چپکے سے دبئی پہنچ گئے