bilawal

بلاول بھٹو چپکے سے دبئی پہنچ گئے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نجی طیارے پردبئی پہنچ گئے ،پارٹی رہنماﺅں کو بھی کانوں کان خبر نہ ہوئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بلاول بھٹو کراچی سے نجی طیارے پردبئی روانہ ہوئے ،ان کے دبئی پہنچنے کی خبر پر پارٹی رہنما بھی حیران رہ گئے ،بلاول کسی کو بھی بغیر کچھ بتائے دبئی جا پہنچے ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : بلاول کی فرمائش پوری ،پیپلز پارٹی میں پہلے بابے نے استعفا دیدیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں