hazru p[olice

حضرو پولیس ٹیم کی اڈیالہ آمد،عمران کا سوالات کا جواب دینے سے انکار

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) حضرو اٹک پولیس ٹیم کی اڈیالہ جیل آمد ،چیئرمین تحریک انصاف نے سوالوں کے جواب دینے سے انکار کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس ٹیم 9مئی کے پرتشدد واقعات کے تناظر میں تفتیش کرنے آئی تھی ،عمران خان نے تفتیش کا عمل بننے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ وکلا کی موجودگی یا مشاورت سے ہی جواب دوں گا ،پولیس کی ٹیم شاہ محمود سے پوچھ گچھ کرنے کے بعد واپس چلی گئی ۔

یہ بھی پڑھیں : فیض آباد دھرنا تحقیقات ،3اعلیٰ افسر طلب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں