faiz abad dharna

فیض آباد دھرنا تحقیقات ،3اعلیٰ افسر طلب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) فیض آباد دھرنا کمیشن نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ،دو اعلیٰ پولیس افسر ان کو طلب کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق کمیشن نے اس وقت کے چیف کمشنر اسلام آباد ،پنجاب کے دو آئی جیز خالد خٹک اور عارف حسین کو 27نومبر کو طلب کر لیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف غیر شرعی نکاح کا کیس خارج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں