nikah case

عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف غیر شرعی نکاح کا کیس خارج

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) چیئرمین تحریک انصاف اور اہلیہ کیخلاف غیر شرعی نکاح کا کیس خارج کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سیشن کورٹ کیں دائر کیس مدعی محمدحنیف کی جانب سے واپس لیے جانے پر خارج کیا گیا ،درخواست گزار نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف دوران عدت نکاح کرنے کا الزام عائد کیا تھا ۔

یہ بھی پڑھیں : ”اشتہاری مہم میں نگران وزیر اعلیٰ کی تصویر “ہائیکورٹ نے اخراجات کی تفصیل طلب کر لی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں