لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ہائیکورٹ نے نگران وزیر اعلیٰ کی تصویر کے ساتھ اشتہاری مہم کیخلاف درخواست پر تحریری حکم جاری کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق جسٹس سلطان تنویر نے تین صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کیا ،ایل ڈی اے سے اشتہاری مہم پر اخراجات کی تفصیلات طلب کر لیں ،نگران سی ایم ،وزیر خزانہ اور ڈی جی ایل ڈی اے کو نوٹس جاری کر دیے ،تمام فریقین کو29نومبر کو شق وار جواب جمع کرانے کا حکم جاری کر دیا ۔
یہ بھی پڑھیں : اسد قیصر 14روزہ ریمانڈ پر جیل روانہ