asad qaisar

اسد قیصر 14روزہ ریمانڈ پر جیل روانہ

مردان (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسد قیصر کو نو مئی کے مقدمہ میں سیشن جج مردان کی عدالت میں پیش کیا گیا ،عدالت نے 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم جاری کر دیا ۔سابق سپیکر پر نو مئی کیس میں دہشتگردی کا مقدمہ درج ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : القادر ٹرسٹ کیس ،نیب ٹیم عمران خان سے تفتیش کیلئے اڈیالہ پہنچ گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں