سکھر (مانیٹرنگ ڈیسک) میونسپل کارپوریشن والوں کی غفلت نے دو معصوموں کی جان لے لی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پنوں عاقل میں مختلف مقامات پر دو بچے کھلے گٹروں میں گر کر جان کی بازی ہار گئے ،بچوں کی شناخت ازنہ اور اظہر کے نام سے ہوئی ،شہریوں نے کارپوریشن والوں کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے ۔
یہ بھی پڑھیں : ”اشتہاری مہم میں نگران وزیر اعلیٰ کی تصویر “ہائیکورٹ نے اخراجات کی تفصیل طلب کر لی