کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے بلے کا نشان کسی اور پارٹی کو نہ دینے کی عدالت میں درخواست دائر کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی رہنما حلم عادل شیخ نے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائرکی ،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ بلے کا نشان کسی اور پارٹی کو الاٹ نہ کرنے کا حکم جاری کیا جائے ۔
یہ بھی پڑھیں : اسد قیصر 14روزہ ریمانڈ پر جیل روانہ