DSP

ڈکیت ڈی ایس پی عدالتی ریمانڈ پر جیل روانہ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اورنگی ٹاﺅن میں تاجر کے گھر ڈکیتی کرنے والے ڈی ایس پی کو تین ساتھیوں سمیت عدالت میں پیش کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق گرفتار پولیس افسر عمیر طارق سمیت چار ملزمان کوسٹی کورٹ پیش کیا گیا ،مجسٹریٹ نے عمیر طارق کو عدالتی ریمانڈ پرجیل جبکہ دیگر تین ملزمان کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں : بلاول کی فرمائش پوری ،پیپلز پارٹی میں پہلے بابے نے استعفا دیدیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں