farhat babar

بلاول کی فرمائش پوری ،پیپلز پارٹی میں پہلے بابے نے استعفا دیدیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے بزرگ رہنما فرحت اللہ بابر نے پارٹی کے عہدے سے استعفا دیدیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول ورکرز کنونشنز میں اکثر یہ مطالبہ کرتے نظر آتے ہیں کہ بزرگ سیاستدان ریٹائر ہو کر گھروں میں بیٹھ جائیں ،فرحت اللہ بابر نے بلاول کی خواہش پوری کر دی ہے ،انہوں نے پی پی کے جنرل سیکرٹری کے عہدے سے استعفا دیدیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : القادر ٹرسٹ کیس ،نیب ٹیم عمران خان سے تفتیش کیلئے اڈیالہ پہنچ گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں