نئی دلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی ریاست اتر پردیش کے بعد بہار میں بھی حلال کھانے پر پابندی کا امکان ۔
نجی ٹی وی کے مطابق یونین وزیر گری راج سنگھ نے وزیر اعلیٰ نتیش سنگھ کو خط لکھ کر حلال مصنوعات پر پابندی کا مطالبہ کر دیا ،یونین وزیر کا موقف تھا کہ حلال مصنوعات کا کاروبار ملک سے غداری ہے ،بھارت میں حلال مصنوعات پرممکنہ پابندی سے مسلمانوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ۔
یہ بھی پڑھیں : راہول گاندھی نے بھارت کی ورلڈ کپ فائنل میں شکست کا ذمے دارمودی کو قرار دے دیا