لاہور(وقائع نگار)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ مسلم حکمراں غزہ میں بچوں کے قتل عام پر خاموش ہیں۔
”پاکستان ٹائم “کے مطابق لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ اسلامی سربراہی کانفرنس میں صرف قراردادوں پر اکتفا کیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ دو ریاستی حل کی تجویز دینے والوں کے پاس فلسطینی عوام کا مینڈیٹ نہیں۔ امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ عارضی جنگ بندی حماس کی اعصابی فتح اور اسرائیل کی شکست ہے۔
یہ بھی پڑھیں:اسد قیصر رہا ہونے کے بعد دوبارہ گرفتار