راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کے مزید چار دن کے جسمانی ریمانڈ کی منظوری دیدی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی ،نیب نے دس دن کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی ،جج نے چار دن کی منظوری دیکر پیر کو دوبارہ پیش کرنے کی ہدایت جاری کر دی ۔
یہ بھی پڑھیں : مونس کی گرفتاری کیلئے انٹر پول سے رابطہ