interpol

مونس کی گرفتاری کیلئے انٹر پول سے رابطہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نگران وفاقی حکومت نے مونس الٰہی کو گرفتار کر کے واپس لانے کیلئے انٹرپول سے رابطہ کر لیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایف آئی اے نے انٹرپول حکام سے رابطے کیے ،مونس الٰہی کیخلاف تمام مقدمات کی تفصیل انٹرپول حکام کے ساتھ شیئر کی گئی ،انٹرپول کے زریعے مونس الٰہی کی گرفتاری کیلئے ریڈ نوٹس جاری کرانے کا عمل شروع کر دیا گیا ہے ۔ماضی میں بھی انٹرپول کے زریعے مجرموں کی پاکستان حوالگی کی کئی مثالیں موجود ہیں ۔

یہ بھی پڑھیں : مونس الٰہی کے 8اکاﺅنٹس6جائیدادیں منجمد

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں