لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعلیٰ کے بیٹے کے 8اکاﺅنٹس اور 6جائیدادیں منجمد کر دی گئیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق مونس الٰہی کیخلاف منی لانڈرنگ کیس میں لاہور میں ان کے اکاﺅنٹس اور جائیدادیں منجمد کی گئیں ۔
یہ بھی پڑھیں : سرکش افسران کے شناختی کا رڈ بلاک کرنے کا حکم