پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی نیشنل پارٹی کے سینئر نائب صدر حیدر ہوتی نے انکشاف کیا ہے کہ 2018میں ہمیں تحریک انصاف سے انتخابی اتحاد کا پیغام پہنچایا گیا ،انکار پر نشستوں سے محرومی کی سزا دی گئی ۔
نجی ٹی وی کو انٹرویو میںامیر حیدر خان ہوتی نے کہا کہ پی ٹی آئی سے اتحاد نہ کرنے پر سزا کی دھمکی دی گئی ،بہت سے نشستوں پر جن پر ہم جیت سکتے تھے ہرا دیا گیا ۔
یہ بھی پڑھیں : مونس کی گرفتاری کیلئے انٹر پول سے رابطہ