indus highway block

پانی کی بندش کیخلاف دیہاتیوں کا احتجاج ،انڈس ہائی وے پر دھرنا ،ٹریفک بلاک کر دی

جامشورو(مانیٹرنگ ڈیسک) سیہون میں زرعی پانی کی بندش کیخلاف دیہاتیوں کا احتجاج ،انڈس ہائی وے پر دھرنا ،ٹریفک بند کر دی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق دیہاتیوں نے محکمہ آبپاشی کیخلاف احتجاج کرتے ہوئے ہائی وے بلاک کر دی ،شاہراہ کے بند ہونے کے باعث گاڑیوں کی میلوں لمبی قطاریں لگ گئیں ۔

یہ بھی پڑھیں : ڈکیت ڈی ایس پی معطل،محکمانہ کارروائی شروع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں