DSP suspend

ڈکیت ڈی ایس پی معطل،محکمانہ کارروائی شروع

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) تاجر کے گھر ڈکیتی کرنے والا ملزم ڈی ایس پی معطل ،محکمانہ کارروائی شروع کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عمیر بجاری کو اورنگی ٹاﺅن میں تاجر کے گھر ڈکیتی میں گرفتار کیا گیا ،ملزم کیخلاف تھانہ پیر آباد میں مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی گئی ،آئی جی سندھ نے ملزم ڈی ایس پی کو معطل کر کے محکمانہ کارروائی کا حکم جاری کیا ۔

یہ بھی پڑھیں : سرکش افسران کے شناختی کا رڈ بلاک کرنے کا حکم

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں