zaka ashraf

ذکا اشرف کوپی سی بی میں تقرریوں سے روک دیا گیا

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزارت بین الصوبائی رابطہ نے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کو اعلیٰ عہدے پر تقرریوں سے روک دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزارت بین الصوبائی رابطہ نے تقرریوں پر پابندی لگاتے ہوئے کرکٹ بورڈ میں بورڈ آف گورنرز تشکیل دینے اور جلد سے جلد چیئرمین پی سی بی کی تعیناتی کی ہدایت جاری کر دی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا،تحریک انصاف کا ”بلے “ کا نشان برقرار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں