اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف انٹرا پارٹی الیکشن سے تعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے بلے کا انتخابی نشان برقرار رکھتے ہوئے 20دن میں دوبارہ انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا حکم دیدیا ہے ،الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار دیتے ہوئے دوبارہ پارٹی انتخابات کا حکم جاری کیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : سائفرکیس کا جیل ٹرائل ختم ،عمران خان اور شاہ محمود جوڈیشل کمپلیکس میں طلب