اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سائفر کیس کا جیل ٹرائل ختم ،آئیندہ سماعت جوڈیشل کمپلیکس میں ہو گی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق آفیشل سیکرٹ کی عدالت نے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین تحریک انصاف کو 28نومبر کو جوڈیشل کمپلیکس میں طلب کر لیا ۔یاد رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی انٹرا کورٹ اپیل منظور کرتے ہوئے جیل ٹرائل کو کالعدم قرار دیدیا تھا ۔
یہ بھی پڑھیں : مونس الٰہی کے 8اکاﺅنٹس6جائیدادیں منجمد