اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ میں بحریہ ٹاﺅن کراچی کیس کی سماعت آج ہو گی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق بحریہ ٹاﺅن کے چیئرمین ملک ریاض نے کہا ہے کہ نیب 190ملین پاﺅنڈ کیس کی تحقیقات کر رہا ہے ،سپریم کورٹ کے ریمارکس یا آبزرویشن انکوائری کو متا ثر کر سکتی ہے ،عدالت سے استدعا ہے کہ مناسب حکم جاری کیا جائے ۔
یہ بھی پڑھیں : سرکش افسران کے شناختی کا رڈ بلاک کرنے کا حکم