NIC block

سرکش افسران کے شناختی کا رڈ بلاک کرنے کا حکم

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت نے حکم نہ ماننے والے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے افسران کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دیدیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سندھ ہائیکورٹ نے حکم پر عمل نہ کرنے والے ایس بی سی اے کے ڈائریکٹرز اور ڈپٹی ڈائریکٹرز کے شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم جاری کر دیا ،عدالت نے کہا کہ عدالتی حکم پر عملدرآمد تک شناختی کارڈ بلاک رہیں گے ،کراچی میں غیر قانونی تعمیرات میں بڑا ہاتھ ایس بی سی اے کا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں : اردو یونیورسٹی اسلام آباد میں تنخواہیں بند،اساتذہ اور ملازمین کا احتجاج ،پڑھائی بند

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں