گلگت (مانیٹرنگ ڈیسک) قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کی بندش پر طلبا کا قراقرم ہائی سے پر احتجاج ،احتجاجی دھرنا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق طلبا کے دھرنے کے باعث گلگت ،ہنزہ ،نگر اور غذر کیلئے راولپنڈی کا راستہ بند ہو گیا ،ٹریفک بند ہونے کے باعث گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ،مسافروں کو پریشانی کا سامنا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : خدیجہ شاہ کی نظر بندی کیخلاف سماعت ،توہین عدالت پرآئی جی کا جواب داخل