لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشتگردی عدالت میں عسکری ٹاور جلاﺅ گھیراﺅ کیس کی سماعت ،آئیندہ سماعت پر 65ملزمان کو حاضر کر نے کا حکم ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عسکری ٹاور کیس کے نو ملزمان کی غیر حاضری پر چالان کی کاپیاں تقسیم نہ ہو سکیں ،عدالت نے کہا کہ چالان کی کاپیاں تقسیم ہونے پر فرد جرم عائد ہو گی ،کیس کی سماعت 24نومبر تک ملتوی کر دی گئی ۔
یہ بھی پڑھیں : 9مئی مقدمہ کے 109ملزمان طلب