پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخواہ میں12اضلاع میں پولیس کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کا قیام عمل میں لایا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق ان اضلاع کے 2500کیمرے جدید ایف آئی آر نظام سے منسلک کیے گئے ہیں ،پشاور کے بازاروں سمیت 800سے زائد مقامات کی کیمروں سے نگرانی کی جائے گی ،آئی جی پولیس کا کہنا ہے کہ ابتک کیمروں کی مدد سے 239ملزم گرفتار کیے جا چکے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : شیر افضل تحریک انصاف کے سینئر نائب صدر مقرر