اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو پارٹی کا سینئر نائب صدر مقرر کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری نے شیر افضل مروت کو پارٹی کا سینئر نائب صدر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : عمران خان کی درخواست ضمانت قابل سماعت قرار