لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) کرکٹر امام الحق کی شادی کی تقریبات کا آغاز ہو گیا ،دلہن کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ۔
نجی ٹی وی کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی امام الحق کا نکاح 25نومبر جبکہ ولیمہ 26نومبر کو لاہور میں ہو گا ،امام الحق کی دلہن انمول محمود کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں : عمر گل اور سعید اجمل باﺅلنگ کوچ مقرر