omer saeed

عمر گل اور سعید اجمل باﺅلنگ کوچ مقرر

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق کرکٹر عمر گل اور سعید اجمل کو قومی کرکٹ ٹیم کا باﺅلنگ کوچ مقرر کر دیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق عمر گل فاسٹ باﺅلنگ کوچ اور سعید اجمل سپن باﺅلنگ کوچ کے طور پر ذمہ داریاں نبھائیں گے ،دونوں کوچز کی پہلی اسائنمنٹ آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز ہو گی ،دونوں ہی قومی ٹیم کے ہمراہ آسٹریلیا جائیں گے ۔

یہ بھی پڑھیں : دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں