afghan

اڑھائی لاکھ افغان وطن واپس چلے گئے

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں غیر قانونی مقیم اڑھائی لاکھ افغان واپس افغانستان چلے گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق طورخم اور چمن بارڈر کے راستے ابتک اڑھائی لاکھ افغان واپس جا چکے ہیں ،پاک افغان چمن بارڈر پر آمدروفت کیلئے پاسپورٹ پر عملدرآمد جاری ہے ،چمن میں پاسپورٹ بنانے کیلئے دس کاﺅنٹر قائم کر دیے گئے ،قلعہ عبداللہ میں بھی نیا پاسپورٹ دفتر قائم کر دیا گیا ۔

یہ بھی پڑھیں : ”55بلوچ طلبا کے لاپتہ ہونے کا کیس “نگران وزیراعظم ذاتی حیثیت میں عدالت طلب

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں