راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کیخلاف مری میں مقدمہ ،پولیس نے چالان پیش کر دیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق شیخ رشید مری کے مقدمہ میں راولپنڈی کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش ہوئے ،عدالت نے حاضری لگا کر جانے کی اجازت دیدی ،سماعت 24فروری تک ملتوی کر دی گئی ۔
یہ بھی پڑھیں : عمران خان کی درخواست ضمانت قابل سماعت قرار