اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین تحریک انصاف کی درخواست ضمانت کو قابل سماعت قرار دیدیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ نے عمران خان کی درخواست کو قابل سماعت قرار دیتے ہوئے وفاقی حکومت اور ایف آئی اے سے جواب طلب کر لیا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں : جلاﺅ گھیراﺅ کیس ،علیمہ ،عظمیٰ خان سمیت ملزمان کی ضمانتوں میں توسیع