لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) جلاﺅ گھیراﺅ کیس میں اسد عمر ،علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی عبوری ضمانت میں نو نومبر تک توسیع ۔
نجی ٹی وی کے مطابق انسداددہشتگردی عدالت نے کیس کے دیگر ملزمان کی عبوری ضمانتوں میں بھی توسیع کر دی ،اسد عمر اور زین قریشی کی حاضری معافی کی درخواستیں بھی منظور کر لی گئیں ۔
یہ بھی پڑھیں : سردار ملک عامر یار واران نے بھی پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا