سردار ملک عامر یار واران نے بھی پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا

سردار ملک عامر یار واران نے بھی پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا

لاہور(وقائع نگار)سابق رکن قومی اسمبلی اور پی ٹی آئی کے رہنما سردار ملک عامر یار وارن نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔
”پاکستان ٹائم “کے مطابق سردار ملک عامر یار نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتا ہوں، ملک عامر یار وارن این اے 167 سے پی ٹی آئی کے امیدوار تھے۔ ملک عامر یار وارن اس حلقہ سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر ایم این اے بھی منتخب ہوچکے ہیں۔انہوں نے آئندہ عام انتخابات میں نواب بہاول عباسی کے ساتھ الائنس اور آئندہ انتخابات میں آزاد حیثیت سے حصہ لینے کا اعلان کر دیا۔

یہ بھی پڑھیں : تحریک انصاف ورکرز کنونشن کیس کی سماعت ،سرکاری وکیل کی کھچائی ،الیکشن کمشنر کی طلبی کا عندیہ

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں