سرگودھا (مانیٹرنگ ڈیسک) مکان کی چھت گرنے سے ایک ہی خاندان کے چار افراد چل بسے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق افسوسناک حادثہ سرگودھا کے علاقہ سیدوآنہ میں پیش آیا ،چار افراد کی موت سے پورے علاقہ میں غم کی لہر دوڑ گئی ۔
یہ بھی پڑھیں : لاہورکے سکولوں میں کم عمر طلبا کے موٹرسائیکل اورکار لانے پر پابندی عائد