اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف کی اہلیہ کی عبوری ضمانت میں 23نومبر تک توسیع کر دی گئی ۔
نجی ٹی وی کے مطابق احتساب عدالت نے القادر ٹرسٹ کیس میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع کے احکامات جاری کر دیے ،جج محمد بشیر نے کیس کی سماعت کی ۔
یہ بھی پڑھیں : عمران خان کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع