راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سٹیزن سروسز سیکشن کے قونصلر اڈیالہ جیل کے دورے پر پہنچ گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق امریکی قونصلر نے اڈیالہ جیل میں بند امریکی قیدیوں کی خیریت دریافت کی ،امریکی قونصلر کا اڈیالہ جیل کا دورہ معمول کی نوعیت کا تھا ۔
یہ بھی پڑھیں : عمران خان کی جیل ٹرائل کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ