اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف کی جیل ٹرائل کیخلاف اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا ۔
نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جو آج ہی سنا دیا جائے گا ،جسٹس میاں گل حسن نے کہا کہ ساڑھے پانچ بجے تک مختصر فیصلہ سنا دینگے ۔
یہ بھی پڑھیں : پیپلز پارٹی کو خیبر پختونخو امیں مسلسل جھٹکے،ایک اور اہم رہنما نے استعفا دے دیا